نو رتن پلاؤ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا پلاؤ جس میں نو اقسام کے میوہ جات ڈالے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا پلاؤ جس میں نو اقسام کے میوہ جات ڈالے جاتے ہیں۔